مردان کے حضرت مولانا شجاع الملک صاحب کا سابق وزیراعظم چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات ۔ 
مولانا شجاع الملک نے عمران خان کو اندرونی و بیرونی طاقتوں کے سامنے ڈٹ جانے اور غلامی قبول نہ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔