مردان کے حضرت مولانا شجاع الملک صاحب کا سابق وزیراعظم چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات

مردان کے حضرت مولانا شجاع الملک صاحب کا سابق وزیراعظم چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات ۔ 
مولانا شجاع الملک نے عمران خان کو اندرونی و بیرونی طاقتوں کے سامنے ڈٹ جانے اور غلامی قبول نہ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔

Post a Comment

0 Comments